Forums › Forums › World Religions › Polytheists Of Mecca And Their Declared Polytheism As Directed By Allah
Tagged: Bani-Ismael, Polytheism, Shirk
-
Polytheists Of Mecca And Their Declared Polytheism As Directed By Allah
Posted by Shahbaz Shah on May 31, 2021 at 12:52 am“مشرکین مکہ دعویٰ کرتے تھے کہ اللہ نے انھیں ان دیوی دیوتاؤں کی عبادت کا حکم دیا ہے”
میرا سوال یہ ہے کہ وہ یہ دعویٰ کس بنیاد پہ کرتے تھے؟
Afia Khan replied 3 years, 3 months ago 3 Members · 9 Replies -
9 Replies
-
Polytheists Of Mecca And Their Declared Polytheism As Directed By Allah
-
Umer
Moderator May 31, 2021 at 7:28 pmCan you please share the reference where it is being mentioned?
-
Shahbaz Shah
Member June 1, 2021 at 2:58 amغامدی صاحب فرماتے ہیں “مشرکیں مکہ شرک کو بطور دین مانتے تھے”.
تھوڑی وضاحت فرما دیں اس کا کیا مطلب ہے؟
-
Umer
Moderator June 2, 2021 at 9:33 pmUnkai kehnay ka maqsad yai hai kai woh shauri toor par jaantay huay kai yai shirk hai phir bh shirk ko batoor-e-deen kartay hain, is umeed kai saath kai in daiwi daiwtaon ki Allah kai han shunwai hoti hai. Laikin Quran nai yai wazeh kardiya hai kai unkai pass iski koe daleel nhi thii.
-
Shahbaz Shah
Member June 15, 2021 at 12:32 pmمشرکین مکہ اپنے آپ کو حنیف کہتے تھے اور ملت ابراھیمی علیہ السلام کے پیروکار ھونے کا دعوی کرتے تھے.
چونکہ ابراھیم علیہ سلام اللہ کے رسول تھے توکیا مشرکین مکہ کے پاس کوئی کتاب نہیں تھی جو اللہ کی طرف سے ابرھیم علیہ سلام پر نازل ہوئی ہو؟
-
-
Umer
Moderator June 15, 2021 at 4:07 pmPlease refer to the video below from 34:19 to 40:38
-
Umer
Moderator June 15, 2021 at 4:07 pmPlease also refer to the video below from 42:29 to 49:43
-
Shahbaz Shah
Member August 26, 2021 at 8:22 pmذریت ابراہیم کی پہلی شاخ بنی اسرائیل میں جب پیغمبر مبعوث ہوئے تو بنی اسماعیل ان پر ایمان کیوں نہیں لائے؟
-
Afia Khan
Member August 26, 2021 at 10:01 pmArab key mushrik Allah ka inkaar naheen kartey they bulkey Allah key saath 1)farishton (called them Allah ki Haitian), 2)jinon, 3)sooraj, chand sitron 4) apney aba o ajdad & 5)apney aap ko ( they worshiped themselves) bhi khudai main shareek kartey. There were these five kinds of figures and statues inside the Kaaba before fatah Makkah.
Only few people were on deen e ibrahim at that time. And they were called Haneef. Prophet Muhammad MPUH was one of them. Majority ney Allah ki siffat main dosron ko shareek karney ka shirk Kia howa tha. Us waqt key mushrik bhi الهم keh kar dua kartey they. You can see Abu Jahl’s dua before Jang e Badr.
Un main deen e Ibrahim ki practices theen but polluted.
-
Afia Khan
Member August 26, 2021 at 10:15 pmایک طویل مدت تک جاہلیت کی تاریکی میں زندگی گزارنے کی وجہ سے وہ اپنی اصل تاریخ بالکل بھلا بیٹھے تھے۔ اُنھیں قومی تفاخر کے طور پر اتنی بات تو یاد رہی کہ وہ حضرت ابراہیم و حضرت اسمٰعیل کی اولاد ہیں، لیکن اِس سے آگے اُنھیں کچھ خبر نہیں تھی کہ حضرت ابراہیم اِس سرزمین پر کیوں تشریف لائے، اُن کی دعوت کیا تھی، وہ جس ملت کے داعی ہوئے، اُس کی امتیازی خصوصیات کیا ہیں، حضرت اسمٰعیل کو اُنھوں نے یہاں کیوں بسایا، خانہ کعبہ کی تعمیر کس مقصد کے لیے ہوئی اور اِس گھر کے تعلق سے ذریت اسمٰعیل کو اللہ کے دین کی کیا کیا امانتیں اور کیا ذمہ داریاں سپرد ہوئیں؟ چند معاشرتی رسوم اور حج کے کچھ مناسک جو حضرت ابراہیم کے وقت سے چلے آرہے تھے، اُن میں بھی اتنی تبدیلیاں ہوگئی تھیں کہ اصلی اور ملاوٹ میں امتیاز مشکل ہو گیا تھا۔ خانہ کعبہ کو اُنھوں نے اپنا قومی معبد بنا لیا تھا جس کی کلید برداری اور اُس کے مختلف شعبوں کی سربراہی وراثت کے طور پر مختلف خاندانوں میں منتقل ہوتی رہتی۔ جن پر آبائی جاگیر کی طرح اُن کو فخر بھی ہوتا اور اِسی حیثیت سے وہ اُن پر متصرف بھی ہوتے۔ قرآن نے اُن کی اِسی جہالت کی طرف یہاں اشارہ کیا ہے کہ یہ خانہ کعبہ کی تولیت کے مدعی تو ہیں، لیکن اِنھیں کچھ خبر نہیں کہ یہ خانہ کعبہ ہے کیا چیز اور اِس کی تولیت کے شرائط کیا ہیں؟‘‘
(تدبرقرآن۳/ ۴۷۱
Sponsor Ask Ghamidi