-
Can A Muslim Design Church Logos?
کیا ایک مسلمان گرافک ڈیزائننگ میں چرچ یا مندر کا لوگو بنا سکتا ہے؟ اگر اس میں کوئی شرکیہ عبارت ہو، یا کسی بت کا عکس ہو تب اسے کیسے ڈیل کیا جائے اگر ایسا کچھ نہ ہو تب کیسے ڈیل کیا جائے۔ برائے مہربانی وضاخت سے جواب دیجیئے۔ آج کا بہت سے مسلمان فری لانسگ کر رہے اور اس طرح کے مسائل روزانہ درپیش آ رہے ہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1751 days, 8,002 registered users have posted 62,257 messages under 17,770 unique topics on Ask Ghamidi.