Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And State Fifth Generation Warfare – Propaganda, Distortion Of Truth

  • Fifth Generation Warfare – Propaganda, Distortion Of Truth

    Posted by Nadeem Aftab on June 21, 2021 at 11:54 pm

    (ففتھ جنریشن وار فیئر اور مذہبی احکامات)

    محترم !

    امید ہے آپ خیریت سے ہونگے’ آپ کیلئے نیک تمنائیں اور ڈھیروں دعائیں۔

    سوال:

    کیا ہمارے مذہب (اسلام) میں پروپیگنڈا کرنے کی (مثبت مقاصد کے لئے، دفاعِ وطن کے لئے)، حقائق کو توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی (ڈسٹورشن، ٹوئسٹ)، کسی بھی واقعہ کے کسی ایک پہلو کو بنیاد بنا کر رائے دینے کی، واقعہ کے ایک پہلو کو بڑھا چڑھا کر/زیادہ واضح انداز میں پیش کرنے کی، آدھا سچ بتانے کی، سوفٹ امیج بلڈنگ کے لئے غیر واضح / مبہم اور مشکوک ریاستی / حکومتی مئوقف / پالیسی کی حمایت کرنے کی، بین الاقوامی حالات کے تناظر میں مسلم امہ / ریاستی حکومت کے دفاع کے لئے جان بوجھ کر خاموش رہنے کی، ریاستی / حکومتی اداروں کے دباؤ / لالچ اور قانون کی عملداری کے لئے حقائق چھپانے کی یا غیر واضح انداز میں پیش کرنے کی، بظاہر کسی اچھی شہرت کے حامل فرد / ادارے کے کسی ایک غلط عمل کو دبانے کی / دفاع کرنے کی/ حقائق توڑنے کی یا کوئی بھی ایسا عمل کرنے کی جس کا مقصد / نیت مثبت / اچھی / امن عامہ/ سوفٹ امیج بلڈنگ ہو، ایک بظاہر غلط انداز میں فروغ پا رہے بیانیہ کو ختم کرنے کے لئے ایک غلط طریقہ اپنانے کی، اجازت / چھوٹ دیتا ہے یا نہیں؟

    یا

    عام زبان میں سوشل میڈیا وار/ ففتھ جنریشن وار لڑنے کے لئے مذہب کی ہدایات/ احکامات / گائیڈلائنز کیا ہیں؟

    نوٹ: جواب ‘ نہیں’ ہونے کی صورت میں ٹھوس متبادل حکمت عملی ضرور دیں کیونکہ میڈیا کا استعمال چھوڑ دینا ناممکن ہے۔

    Faisal Haroon replied 3 years, 6 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register