-
The Issue Of Taqleed
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ۔ محترم غامدی صاحب سے یہ معلوم کرنا تھا کہ کیا کسی ایک امام (ابو حنیفہ) کے فقہ پر عمل کرنا اور اسی پر قائم رہنا ایک مسلمان کے لئے کافی ہے جس طرح ہم اپنے آبا و اجداد کو دیکھ کر سیکھتے آئے ہیں۔ دوسرے مسالک بالخصوص اہل حدیث کے علماء ان میں سے اکثراعمال کو صحیح احادیث کی روشنی میں غلط اور نا قابل عمل قرار دیتے ہیں جس کی وجہ سے نئ نسل میں اضطراب کی سی کیفیت پائ جاتی ہے۔ برائے کرم اس تعلق سے وضاحت فرمائیں۔۔۔۔جزاء کاللہ خیر۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1625 days, 7,488 registered users have posted 59,019 messages under 16,480 unique topics on Ask Ghamidi.