Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Meaning Of "Al-Kitaab"

Tagged: 

  • Meaning Of "Al-Kitaab"

    Posted by Rafi Ullah on July 2, 2021 at 1:06 pm

    تدبر قرآن میں امین احسن اصلاحی صاحب نے الکتاب کا ایک معنی کتاب الہی کا حصہ بھی بتایا ہے۔ اس معانی کا اطلاق انہوں نے سورہ بقرہ کی آیت نمبر دو میں بھی کیا ہے(جہاں تک میں سمجھ سکا ہوں. اگر ایسا نہیں ہے تو آپ رہنمائی کر دیں) اور سورہ ال عمران کی آیت نمبر 23 میں بھی۔ جبکہ ال عمران کی آیت نمبر 23 میں نصیبا کا لفظ بھی آیا ہے۔۔اس لیے معانی سمجھنے میں کافی دقت کا سامنا ہے۔۔۔رہنمائی فرما دیں

    Dr. Irfan Shahzad replied 3 years, 10 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Meaning Of "Al-Kitaab"

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 3, 2021 at 1:58 am

    مولانا اصلاحی نے دونوں جگہ کتاب سے کتاب الہی کا ایک حصہ مراد لیا ہے۔ سورہ بقرہ میں یہ بتایا ہے کہ سورہ بقرہ (الم) کتاب الہی ہے۔ نصیب سے مراد حصہ لیا ہے یعنی کتاب الہی میں سے ایک حصہ تورات کی شکل میں انھیں ملا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register