-
Naming Someone عطا رسول And پیراں دتا
السلام علیکم. میرا ایک دوست ہے جس کا نام عطا رسول ہے. اس نام کے معنی کیا ہیں کیونکہ مجھے کنفیوزن ہے کہ اس کا مطلب ہے رسول کا تحفہ. تو. کیا ایسا نام رکھنا جائز ہو گا؟ پلیز وضاحت کیجئے
اسی طرح گاؤں میں بعض لوگوں کا نام پیراں دتا ہوتا ہے اس کے بارے میں آپ کی کیا رائے ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1807 days, 8,616 registered users have posted 63,475 messages under 18,269 unique topics on Ask Ghamidi.