-
بے نمازی کون ہے
السلام علیکم
بے نمازی کون ہے ؟ کیا نماز کو بلکل چھوڑ دینے والا بے نمازی ہے ؟ یا پھر دن میں ایک یا دو نماز ادا کرنے والا بھی بے نمازی ہے ؟ کیا روز قیامت ایک دو نماز ادا کرنے والے کی بھی وہی سزا ہوگی جو ایک ایسے شخص کی ہوگی جو صرف کبھی کبھار نماز ادا کرتا ہو ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1879 days, 8,962 registered users have posted 64,988 messages under 18,855 unique topics on Ask Ghamidi.