-
Sibling Politics
السلام علیکم
فرض کریں
آپ کا سگا بڑا بھائی جو ذہنی طور پر تیز شخص ہو جبکہ آپ چھوٹے اور ذرا بدھو ٹائپ ہوں آپ کے خلاف والدین کو بھڑکاۓ اور کوئی ثبوت بھی نہ چھوڑے جبکہ آپ بے قصور ہوں ۔ ایسے میں اسلام کی تعلیم کیا ہے ؟ غامدی صاحب کہتے ہیں کہ صبر کرو ۔ بغیر ثبوت کے expose نہ کرو ۔
اپنی صفائی نہ دو ۔ بڑوں کا ادب کرو ۔ صلہ رحمی کرو ۔ رشتہ داری نہ چھوڑو ۔ اپنا نقصان ہونے دو ۔ظالم کا ظلم یا جرم ڈھونڈنےیا ثابت کرنے کی کوشش نہ کرو ۔ اللہ پہ چھوڑ دو ۔ وغیرہ کیا یہ عملی طور پر ممکن ہے ؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1630 days, 7,496 registered users have posted 59,135 messages under 16,518 unique topics on Ask Ghamidi.