Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Guaranteed Heaven For Muslims

  • Guaranteed Heaven For Muslims

    Posted by Syed Haider Ali Fatmi on August 2, 2021 at 8:24 pm

    اسلام علیکم

    سور٥ بقرہ میں اللہ کا ارشاد ہے

    Surat No 2 : سورة البقرة – Ayat No 80

    وَ قَالُوۡا لَنۡ تَمَسَّنَا النَّارُ اِلَّاۤ اَیَّامًا مَّعۡدُوۡدَۃً ؕ قُلۡ اَتَّخَذۡتُمۡ عِنۡدَ اللّٰہِ عَہۡدًا فَلَنۡ یُّخۡلِفَ اللّٰہُ عَہۡدَہٗۤ اَمۡ تَقُوۡلُوۡنَ عَلَی اللّٰہِ مَا لَا تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۸۰﴾

    وہ کہتے ہیں کہ دوزخ کی آگ ہمیں ہرگز چھونے والی نہیں الا یہ کہ چند روز کی سزا مِل جائے تو مِل جائے91 ۔ ان سے پوچھو ، کیا تم نے اللہ سے کوئی عہد لے لیا ہے ، جس کی خلاف ورزی وہ نہیں کر سکتا ؟ یا بات یہ ہے کہ تم اللہ کے ذمّے ڈال کر ایسی باتیں کہ دیتے ہو جن کے متعلق تمہیں علم نہیں ہے کہ اس نے ان کا ذمہ لیا ہے؟

    میرا سوال ہے کہ آج علماءاکرام کہ علاوہ عام عوام الناس کا بھی یہی خیال ہے کہ ہم دوزخ میں نہیں جاءںگے,اللا کہ کچھ دیر کے لیے, یہ تو ہمارا حال بھی یہودیوں کے طرظ عمل کے ہی مطابق ہے. و ضاہت کردیں

    واسلام

    Faisal Haroon replied 3 years, 3 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply

You must be logged in to reply.
Login | Register