-
زبان کا استعمال (Using 'tu' In Urdu When Addressing Allah)
ہم اردو زبان میں آپ، جناب اور اسی سے ملتے جلتے احترام کے الفاظ استعمال کرتے ہیں۔ انبیأ کرام اور تمام اکابرین کے لیۓ بھی نہایت احترام کے الفاظ لکھنے بولنے میں استعمال کرتے ہیں۔ جبکہ اللہ تعالی کا نام لکھنے اور بولنے میں واحد کے صیغے میں استعمال ہوتا۔ قرآن اور دعاؤں کے تراجم میں بھی اے اللہ یا “تو” استعمال ہوتا ہے۔ اسکے بارے میں رہنمائ فرمائیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1732 days, 7,913 registered users have posted 61,788 messages under 17,576 unique topics on Ask Ghamidi.