-
رسول خدا اور ملک یمین
السلام علیکم
کیا رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ماریہ قبطیہ سے شادی کی تھیَ؟ کچھ علماء کے مطابق انھوں نے انھیں آزاد کر کے ان سے باقاعدہ شادی کی تھی اور ان کا رشتہ رسول اللہ سے محض ملک یمین کا نہیں بلکہ میاں بیوی کا تھا۔ کیا واقعی ایسا تھا؟ اور اگر نہیں تو اس کی کیا وجہ تھی؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1872 days, 8,938 registered users have posted 64,843 messages under 18,811 unique topics on Ask Ghamidi.