-
Is Sahih Bukhari And Muslim Authentic As Quran?
اسلام وعلیکم
ایک مولانا صاحب فرما رہے تھے کہ ھمارا عقیدہ ہے کہ بخاری شریف میں کوئی غلطی نہیں ہے۔
ایک اور صاحب فرما رہے تھے کہ قرآن کے بعد بخاری شریف اور صحیح مسلم کی کتب بلکل صحیح ہیں۔
کیا یہ دونوں باتیں درست ہیں؟
کیونکہ جہاں تک میرے علم میں ہے۔ کہ یہ انسانی کام ہے۔ اسکو نہ کسی پیغمبر نے مرتب کیا ہےاور نہ ہی اللّٰہ کی طرف سے ان کہ بارے کوئی ہدایت آ یی ہے۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1644 days, 7,543 registered users have posted 59,438 messages under 16,628 unique topics on Ask Ghamidi.