-
Education For An Islamic Scholar (Aalim-e-deen)
اسلام علیکم امید ہے آپ خیریت سے ہونگے ۔ اللہ آپ کے درجات بلند فرمائے ۔ میرا سوال یہ ہے کہ جو ایک عالم دین بنتا ہے، یہاں پر ہمارے پاکستان میں تقریبا آٹھ سال کا کورس کرنے کے بعد اس کے بعد کیا انسان کو پھر کسی دوسرے استاد کے پاس پڑھنا لازمی ہے یا وہ اپنے آپ سے بھی مطالعہ کر سکتا ہے اگر کر سکتا ہے تو پھر اس کا طریقہ کیا ہوگا کو ؟ اور اس کے بارے میں وضاحت کردیں۔ بہت شکریہ !
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1614 days, 7,459 registered users have posted 58,795 messages under 16,382 unique topics on Ask Ghamidi.