Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions Meaning Of Shahid In The Light Of Usool E Tafseer

  • Meaning Of Shahid In The Light Of Usool E Tafseer

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar September 8, 2021 at 12:31 am

    شاہد کا مطلب گواہ ہے۔ رسول اللہ ص حق کے گواہ تھے یعنی آپ کو غیب کی کچھ باتوں پر مطلع کر دیا گیا تھا جیسے وحی پانا ، جبرائیل کو دیکھنا ۔جنت و دوزخ کا مشاہدہ کرنا۔ ۔ ان حقائق کی گواہی آپ نے لوگوں کے سامنے دی ۔

    قرآن مجید میں یہ کہیں بھی نہیں بتایا گیا کہ رسول ہمارے اعمال پر گواہ ہیں جس کے لیے ان کا حاضر ناظر ہونا ضروری ہو

You must be logged in to reply.
Login | Register