Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums General Discussions گردو پیش

  • گردو پیش

    Posted by Muhammad Saleem on September 26, 2021 at 6:45 am

    پاکستان گزشتہ 20 سال سے محدود پیمانے کی جنگ LIC میں عملی طور پربرسرپیکار ہے اوربہت جانی و مالی نقصان اُٹھایا ہے۔اس سےقطع نظر کہ ماضی میں کس طرز کے حکمران اور حکومتیں رہیں۔آپ کن فریقین کو ملکی سالمیت ووحدت محفوظ بنانے میں نسبتا اخلاص سے نبرد آزما دیکھتے ہیں؟

    Muhammad Saleem replied 3 years, 3 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • گردو پیش

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar October 5, 2021 at 3:03 am

    اخلاص دل کا معاملہ ہے جس پر ہم مطلع نہیں۔ سبھی فریق اپنے طور پر ملک کی خدمت اور سالمیت کا دعوی کرتے ہیں۔ ہونا یہ چاہیے کہ تمام فریق آئین اور قانون کی پابندی اختیار کریں۔ جو جس کا دائرہ ہے اسے میں رہے۔ ملک چلانا سیاست دانوں کا کام ہے۔ وہ اپنے اچھے برے کاموں کے لیے عوام کو جواب دہ ہوتے ہیں وہ خود ان کا احتساب کر لیتے ہیں ۔

  • Muhammad Saleem

    Member October 5, 2021 at 3:16 am

    آپکے جواب کا بہت شکریہ۔ مگر میرا سوال بلکل مخصوص نوعیت کا متعین ہے۔ آپکا جواب ایک پالیسی کو بیان کر رہا ہے۔

You must be logged in to reply.
Login | Register