-
حضرت علی اور امیر معاویہ (Election Of Hazrat Ali)
غامدی صاحب نے ایک طویل نشست میں ان سیاسی حالات پر نہایت جامع گفتگو فرمائی ھے جو آخر کار واقعہ کربلا کے موجب بنے.
اس گفتگو میں غامدی صاحب نے پہلے تین خلفائے راشدین کے انتخاب پر بھی تفصیلی گفتگو فرمائی تاہم، حضرت عثمان کی شہادت کے زکر کے بعد حضرت علی کو درپیش مسائل پر بات شروع کر دی گئی لیکن حضرت علی کا طریقہ انتخاب زیربحث نہیں آیا.
اس فورم کی وساطت سے غامدی صاحب کی خدمت میں درخواست ھے کہ چھوتے خلیفہ کے انتخاب پربھی مناسب گفتگو فرمائیں تاکہ یہ بات واضح ہو سکے کہ چاروں خلفائے راشد، لوگوں کے باہمی مشورے کے اصول پر ہی مقرر ہوئے تھے.
Sponsor Ask Ghamidi