-
Surah Shura Ayat No.38
غامدی صاحب نے لفظ شوری پر بحث کرتے ہوئے یہ فرمایا ہے کہ یہ فعلا کے وزن پر مصدر ہے برائے مہربانی اس کی تفصیل سے وضاحت فرمائیں کے فعلا کے وزن پر مصدر ہونے کا کیا مطلب ہے؟ ہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1834 days, 8,733 registered users have posted 63,969 messages under 18,490 unique topics on Ask Ghamidi.