-
Extraordinary Experiences Of Sufi Saints
Asalam-O-Alekum
I have a question to Ghamidi sb. Actually this thought has been disturbing me a lot lately, it’s about the interception of Sufism.
تصوف کی بنیاد کی غلط تعبیر ایک انسانی سمجھ کا نتیجہ ھوسکتی ہے اور اس غلطی کے لیے سمجھنے والے کی نیت کو قصوروار نہیں ٹھرایا جا سکتا لیکن لیا وہ واقعات جو کہ تصوف کے جلیل القدر علماء اپنے ساتھ اپنے ساتھ رونما ہونے کی گواہی دیتے ہیں جیسے کہ خُداء کی طرف سے ہونے والا برائےراست الہام اُن کی نیت میں کھوٹ سے تعلق رکھتا ہے؟
آپ کے جواب کا منتظر
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 2062 days, 9,592 registered users have posted 68,547 messages under 20,164 unique topics on Ask Ghamidi.