Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia Interest In Receiving Old Receivable Equivalent To Price Of Today's Gold

Tagged: ,

  • Interest In Receiving Old Receivable Equivalent To Price Of Today's Gold

    Posted by Nauroze Gul on December 31, 2021 at 3:08 am

    اسلام علیکممحترم جناب جاوید احمد غامدی صاحب۔میرا نام نوروز گل ہے۔ میرا پیشہ سول انجینئرنگ ہے۔2012 عیسوی میں ایک سرکاری محکمے کے ساتھ میں نے ایک کنٹریکٹ کے ذریعہ کنسٹرکشن کا کام کیا۔جس کے پیسوں کی ادائیگی آج تک نہ ہوئی محکمہ کی طرف سے۔دس سال سے متواتر درخواستیں دیتا رہا مگر کوئی شنوائی نہ ہوئ۔کورونا آنے کے بعد میرے حالات بہت زیادہ خراب ہوئے تو میں نے بہت ذیادہ زور رکھا ادائیگی کے لئے محکمہ پر۔اب کچھ دن پہلے کوئی صورت پیدا ہو گئی ہے مجھے ادائیگی کی۔پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا میں اگر سونے کی قیمت کے لحاظ سے اپنی رقم کا مطالبہ کروں تو کیا یہ سود کہلائے گا؟کیونکہ جب میں نے کام کیا تھا تو اس وقت سونا 48٫000 روپے تولہ تھا اور آج تقریباً 120٫000 روپے تولہ ہے۔برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں۔شکریہ۔نوروز گلایبٹ آباد، پاکستان۔Email: – naurozegul@gmail.com naurozegul@yahoo.com

    Nauroze Gul replied 3 years ago 3 Members · 3 Replies
  • 3 Replies
  • Interest In Receiving Old Receivable Equivalent To Price Of Today's Gold

    Nauroze Gul updated 3 years ago 3 Members · 3 Replies
  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar December 31, 2021 at 5:31 am

    و علیکم السلام۔

    جی آپ کرنسی کی ویلیو کے مطابق مطالبہ کر سکتے ہیں۔ یہ سود میں نہیں آتا۔ یہ اصل پر اضافہ لینا نہیں ہے، بلکہ روپے کی اصل قدر کو برقرار رکھنا ہے۔

    • Nauroze Gul

      Member January 1, 2022 at 12:10 am

      شکریہ جناب

  • Umer

    Moderator December 31, 2021 at 8:46 am

    Please also refer to the following responses by Ghamidi Sahab:

    Discussion 40501 • Reply 40576

    Discussion 40501 • Reply 40577

You must be logged in to reply.
Login | Register