-
Narration On Mairaj From Anas Bin Malik (rta)
انس بن مالک تو مدینہ میں تھے معراج تو مکی ھے اور انس بن مالک رض کی عمر نبی ص کی وفات کے وقت بمشکل 10 یا 12 سال ھو گی تو کیا نبی ص نے اتنی چھوٹی عمر میں صرف انھیں ھی یہ روایت بیان کی تو پھر یہ روایت احاد ھوئی۔ مکی صحابہ رض میں سے کس نے یہی روایت اسی طرح بیان کی ھے ؟؟؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1644 days, 7,543 registered users have posted 59,438 messages under 16,628 unique topics on Ask Ghamidi.