-
Commonality Between Angels And Auliya
میرے سوال کے دو حصے ہیں
جب اللہ اس کائنات کے واحد مالک ہیں اور اسکا کوئی
شریک نہیں تو فرشتے کیسے اس نظام میں اللہ کے حکم کو نافذ کررہے ہیں ؟ یہ دونوں باتیں باہم متصادم معلوم ہوتی ہیں
کم وبیش یہی بات اولیاء اللہ کے بارے میں بھی کہی جاتی کہ وہ اللہ کے بنائے ہوئے نظام میں مددگار ہیں
اگر فرشتوں کا اللہ کا مدد گار ہونا شرک نہیں تو او لیاء اللہ کا کیسے ہے؟
پلیز اسکی وضاحت کردیں
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1676 days, 7,651 registered users have posted 60,196 messages under 16,920 unique topics on Ask Ghamidi.