-
Rafay Yadain (Rafaidain/Rafayedain) In Salah
السلام علیکم
سر رفع الیدین کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
اور ہر نماز میں کتنی بار اور کن کن مواقع پر کرنا چاہیے
اور آخری سوال کیا ہر نماز میں کرنا چاہیے یا کبھی کبھار؟
افضل طریقہ کونسا ہے؟
قرآن و سنت سے رہنمائی فرما دیجئے۔۔
جزاک اللہ خیرا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1806 days, 8,607 registered users have posted 63,405 messages under 18,266 unique topics on Ask Ghamidi.