-
Status Of Nikah In Relation To Fornicator's Wife
اللہ نے سورہ النور میں یہ بتایا ہے کہ سزا کے بعد زانی مرد اور زانی عورتیں کسی پاکدامن سے نکاح نہیں کر سکتے۔ اب اگر ایک شادی شدہ مرد زنا کرے اور جرم ثابت ہو جائے اور اس کو کوڑوں کی سزا دی جائے اس کے بعد اس کے نکاح کا کیا ہوگا؟ اس کی پہلی بیوی پاکدامن ہے کیا وہ نکاح باطل ہو جائے گا؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1742 days, 7,971 registered users have posted 62,036 messages under 17,687 unique topics on Ask Ghamidi.