-
Use Of Weak Narration By Ghamidi Sahab In His Topic On Divorce In Book Maqamat
کیا کسی ضعیف روایت سے حکم اخذ کیا جا سکتا ہے؟
غامدی صاحب نے مقامات میں 59 نمبر کالم میں طلاق کے غلط طریقے کے عنوان میں ایک ضعیف روایت سے استدلال کیا ہے.
اور آخر میں لکھا ہے کہ یہ روایتیں سند کے لحاظ سے ضعیف ہیں، لیکن اِن کو جمع کیا جائے تو ضعف کا ازالہ ہو جاتا ہے۔
جبکہ بے شمار معاملات میں غامدی صاحب فضائل کے باب میں بھی ضعیف روایت کو قبول نہیں کرتے، تو اصول کیا ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1716 days, 7,806 registered users have posted 61,328 messages under 17,398 unique topics on Ask Ghamidi.