-
Hazrat Abu Bakr Siddique RA
رسول پاک ص نے فرمایا : اللہ نے جو مجھے وحی کی وہ میں نے ابو بکر کے سینے میں نچوڑ دی۔(البخاری)
کیا یہ روایت درست ہے؟؟؟؟ یہ ایک پوسٹر پر لکھی ہوئی تھی۔۔ اور صرف اتنا ہی درج تھا جتنا میں نے لکھا۔۔ اگر کسی کو اس بارے میں معلوم ہے تو برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں۔ شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1849 days, 8,838 registered users have posted 64,359 messages under 18,609 unique topics on Ask Ghamidi.