-
مدینے کے لڑکوں کا کتوں کو باندھنا
غامدی صاحب نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ مدینہ کے لڑکے آوارہ کتے باندھتے تھے، اس کی تفصیل ہے کہیں جو اشراق وغیرہ میں چھپی ہو؟ وہ جو کتے اور تصاویر والے مضامین ہیں وہ میں نے پڑھ لیے اس میں اس چیز کی تفصیل نہیں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1780 days, 8,511 registered users have posted 63,036 messages under 18,090 unique topics on Ask Ghamidi.