-
Quran's Message For This Life And Afterlife
میں نے غامدی صاحب کی ایک ویڈیو دیکھی ہے جس میں وہ یہ کہہ رہے ہیں کہ قرآن ہماری آخرت سنوارنے کے لیے آیا ہے جب کہ دنیا سنوارنے کے لیے عقل عطا کی گئ ہے تو یہاں پہ یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ میں عقلی طور پر ایسی بہت سی چیزیں جانتا ہوں جو قرآن میں بیان ہوئ ہیں، مثال کے طور پر لین دین کو لکھنا، یا کسی کی بے جا تقلید سے روکنا ایسی اور بھی بہت سی چیزیں ہیں جو ہماری اس دنیا میں بہتری سے متعلق ہیں اور وہ میں عقلی طور پر بھی جانتا ہوں تو کیا یہ کہنا مناسب نہیں ہو گا کہ قرآن ہماری دنیا وآخرت دونوں سنوارنے کے لیے آیا ہے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1723 days, 7,863 registered users have posted 61,516 messages under 17,478 unique topics on Ask Ghamidi.