-
Rasul Sent To Every Nation Goes Against Historical Evidence
قرآن مجید میں اللہ تعالی فرماتا ہے۔”ولكل امت رسول اذا جاء رسولهم قضي بينهم بالقسط وهم لا يظلمون” یعنی ہر قوم کے لیے ایک رسول ہے اور جب رسول آجاتا ہے تو اس قوم کا فیصلہ انصاف کے ساتھ سنا دیا جاتا ہے۔لیکن ہم جانتے ہیں کہ ہر قوم کے لئے رسول نہیں آتا کچھ قوموں کے لئے نبی بھی آتے ہیں اور ہم یہ بھی جانتے ہیں کہ نبیوں کے ساتھ اللہ تعالی کا وہ خاص قانون اور سنت اس طرح ظہور پذیر نہیں ہوتا جو رسولوں کے ساتھ ہوتا ہے،تو اس کو ہم کیسے دیکھیں گے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1722 days, 7,859 registered users have posted 61,459 messages under 17,471 unique topics on Ask Ghamidi.