-
Online Selling: Giving Free Product To A Customer To Get Positive Reviews Online
السلام علیکم
میں نے دراز daraz. Pk پر کام شروع کیا ہے. وہاں اپنی سیلز شروع کرنے کے لیے اور اپنی پراڈکٹ rank کرنے کے لیے سیلر کو reviews کی ضرورت ہوتی ہے، جو کہ ظاہر ہے شروع میں بالکل نہیں ہوتے. تو اس لیے سیلرز کسی سے آرڈر کرواتے ہیں اسے جب پراڈکٹ مل جاتی ہے تو وہ اس پر review کرتا ہے اور سیلر اس چیز کی قیمت اس کو واپس بھیج دیتا ہے. مطلب reviews کے لیے مفت میں چیز دیتا ہے.
پوچھنا یہ تھا کہ کیا یہ درست ہے. کیا ایسا کر سکتے ہیں؟ کہ کسی کو مفت چیز دے کر اس کے reviews لیے جائیں جس سے پراڈکٹ پہلے پیج پر آجائے…
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1632 days, 7,500 registered users have posted 59,216 messages under 16,535 unique topics on Ask Ghamidi.