-
Sun And The Moon (Geocentricism In Quran 36:37-40)
Assalam O Alaikum
وَءَایَةࣱ لَّهُمُ ٱلَّیۡلُ نَسۡلَخُ مِنۡهُ ٱلنَّهَارَ فَإِذَا هُم مُّظۡلِمُونَ ﴿ ٣٧ ﴾
• ابوالاعلی مودودی:
اِن کے لیے ایک اور نشانی رات ہے، ہم اُس کے اُوپر سے دِن ہٹا دیتے ہیں تو اِن پر اندھیرا چھا جاتا ہے۔ (37)
Ya-Seen, Ayah 37
وَٱلشَّمۡسُ تَجۡرِی لِمُسۡتَقَرࣲّ لَّهَاۚ ذَ ٰلِكَ تَقۡدِیرُ ٱلۡعَزِیزِ ٱلۡعَلِیمِ ﴿ ٣٨ ﴾
• ابوالاعلی مودودی:
اور سُورج ، وہ اپنے ٹھکانے کی طرف چلا جا رہا ہے۔ یہ زبر دست علیم ہستی کا باندھا ہوا حساب ہے (38)
Ya-Seen, Ayah 38
وَٱلۡقَمَرَ قَدَّرۡنَـٰهُ مَنَازِلَ حَتَّىٰ عَادَ كَٱلۡعُرۡجُونِ ٱلۡقَدِیمِ ﴿ ٣٩ ﴾
• ابوالاعلی مودودی:
اور چاند، اُس کے لیے ہم نے منزلیں مقرر کر دی ہیں یہاں تک کہ ان سے گزرتا ہوا وہ پھر کھجور کی سُوکھی شاخ کے مانند رہ جاتا ہے۔ (39)
Ya-Seen, Ayah 39
لَا ٱلشَّمۡسُ یَنۢبَغِی لَهَاۤ أَن تُدۡرِكَ ٱلۡقَمَرَ وَلَا ٱلَّیۡلُ سَابِقُ ٱلنَّهَارِۚ وَكُلࣱّ فِی فَلَكࣲ یَسۡبَحُونَ ﴿ ٤٠ ﴾
• ابوالاعلی مودودی:
نہ سُورج کے بس میں یہ ہے کہ وہ چاند کو جا پکڑے اور نہ رات دن پر سبقت لے جا سکتی ہے۔ سب ایک ایک فلک میں تیر رہے ہیں۔ (40)
Ya-Seen, Ayah 40
Could I be directed to an explanation of these Ayahs? As I read the translation as is I am having some difficulty following;?that is my illiteracy, does science say the same?
Sponsor Ask Ghamidi