Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran Tells That Animals Also Possess Consciousness And Freewill

  • Quran Tells That Animals Also Possess Consciousness And Freewill

    Posted by junaid ahmed on February 27, 2022 at 4:04 am

    javed ghamidi sahab kehty ha k janwaro se jo chez mumtaz krti ha insan ko wo uska aqali wajood ha ikhlaki wajood ha hiss e jamaliyat ha wagera wagera lekin sureh namal ki in ayat (below) se to lagta ha k janwar bhi shaori aqali ikhlaki wajood rakhty ha aur quwat e guyai bhi

    (اِسی موقع پر) سلیمان نے اپنے لشکر کے پرندوں کا جائزہ لیا تو کہا: کیا بات ہے، میں ہد ہد کو نہیں دیکھ رہا ہوں۔ وہ موجود ہے [29] یا کہیں غائب ہو گیا ہے؟میں اُس کو سخت سزا دوں گا یا ذبح ہی کر ڈالوں گا یا (اپنی اِس غیرحاضری کے لیے) وہ میرے سامنے کوئی واضح عذر پیش کرے [30] گا۔پھر زیادہ دیر نہیں گزری کہ ہد ہد آگیا اور اُس نے عرض کیا: مجھے وہ بات معلوم ہوئی ہے جو آپ کے علم میں نہیں [31] ہے۔ میں سبا (کے [32] ملک) سے ایک یقینی خبر آپ کے پاس لایا ہوں۔میں نے دیکھا کہ ایک عورت اُن پر حکمرانی کر رہی ہے، اُسے ہر طرح کا سازوسامان میسر ہے اور اُس کا بہت بڑا تخت بھی [33] ہے۔میں نے اُس کو اور اُس کی قوم کو دیکھا کہ وہ اللہ کے سوا سورج کو سجدہ کرتے ہیں۔ شیطان نے اُن کے اعمال اُن کے لیے خوش نما بنا دیے ہیں اور اُنھیں صحیح راہ سے روک دیا ہے، سو راستہ نہیں پا رہے ہیں

    یہاں تک کہ جب وہ چیونٹیوں کی وادی میں پہنچے، ایک چیونٹی نے کہا، اے چیونٹیو، اپنے سوراخوں میں گھس جاؤ کہ سلیمان اور ان کا لشکر تمہیں پامال نہ کر ڈالے اور انھیں اس کا احساس بھی نہ ہو۔پس وہ اس کی بات سے خوش ہو کر مسکرایا اور دعا کی، اے میرے رب مجھے سنبھالے رکھ کہ میں اس فضل کا شکرگزار رہوں جو تو نے مجھ پر اور میرے ماں باپ پر فرمایا اور میں ایسے نیک کام کروں جو تجھے پسند ہوں اور تو اپنے فضل سے مجھے اپنے صالح بندوں کے زمرے میں داخل کر۔

    junaid ahmed replied 2 years, 10 months ago 2 Members · 3 Replies
  • 3 Replies

You must be logged in to reply.
Login | Register