-
نفل نماز میں قرآن مصف پکڑ کر تلاوت کرنا
السلام و علیکم
میرا سوال یہ ہے کیا ہم نفل نماز میں مصف یاں موبائل فون ہاتھ میں لے کر قیام میں تلاوت کر سکتے ہیں کیونکہ مجھے زبانی تھوڑا یاد ہے قرآن؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1900 days, 9,009 registered users have posted 65,450 messages under 19,011 unique topics on Ask Ghamidi.