-
نماز میں رفع الیدین کرنا
کیا ہم اپنی مرضی سے جب چاہیں رفع الیدین کر سکتے ہیں
دونوں صورتوں میں نماز ادا ہو جائے گی کیا؟
رفع الیدین کرنا زیادہ افضل ہے کیا؟
برائے مہربانی وضاحت کے ساتھ جواب دیجئے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1904 days, 9,013 registered users have posted 65,515 messages under 19,035 unique topics on Ask Ghamidi.