-
Timing Of Iftar As Per Quran – After Sunset Or At Night?
السلام علیکم
سر میں نے یہ معلوم کرنا تھا کہ قرآن میں ذکر ہے کہ رات ہوتے ہے روزہ افطار کرنا چاہئے لیکن ہم لوگ مغرب کی اذان ہوتے ہی روزہ افطار کر لیتے ہیں جبکہ آسمان پے ہلکی روشنی ابھی باقی ہوتی ہے
لیکن قرآن میں اس کے برعکس رات کا ذکر ہے
برائے مہربانی اردو میں تفصیل سے وضاحت فرما دیں
جزاک اللّہ خیرا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1614 days, 7,460 registered users have posted 58,797 messages under 16,387 unique topics on Ask Ghamidi.