-
Faith Based On Scientific Discoveries
جیسے غامدی صاحب یہ کہتے ہیں کہ وہ سائنس کے زریعے کسی انسان کا مسلمان ہونا اتنا صحیح عمل نہیں سمجھتے ۔ کیونکہ یہ اسلام دین فطرت ہے لیکن میرا سوال ہے کہ اگر ایک انسان ٹھیک ہے کہ وہ دین فطرت کو بھی سمجھتا ہے لیکن سائنٹیفکلی چیزیں جب پروو ہوتی ہیں اور اس سے اس کے ایمان میں مزید اضافہ ہوتا ہے یا وہ ہوتا ہی مسلمان اس وجہ سے ہے کہ سائنٹیفیکلی کوئ چیز قرآن کے الفاظ تھے اب وہ پروو ہو گئے ہیں اس لیے اب وہ مسلمان ہے ، تو کیا طریقہ ٹھیک ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1867 days, 8,910 registered users have posted 64,670 messages under 18,777 unique topics on Ask Ghamidi.