-
Guidance And Accountability
اللہ تعالٰی نے قرآن مجید میں کہا ہے کہ وہ جسے چاہتے ہیں ہدایت دیتے ہیں اور جسے چاہتے ہیں گمراہ رکھتے ہیں تو سوال یہ ہے کہ پھر اللہ تعالیٰ جنہیں خود گمراہ رکھتے ہیں ان سے قیامت میں حساب کیوں لیں گے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1918 days, 9,041 registered users have posted 65,756 messages under 19,113 unique topics on Ask Ghamidi.