-
Reciting Surah Fatiha And Smaller Surah Afterward 7 Times In Nafal Salah
سلام
نفل نماز میں ہر رکعت میں 7 بار سورہ الفاتحہ اور 7 بار سورہ کوئ بھی سورہ جیسے سورہ الاخلاص یا سورہ الفلق یا سورہ الناس یا کوئ بھی چھوٹی سورہ پڑھ سکتے ہیں. اور جیسے کسی سورہ کی ایک آیت رب اغفر وارحم وانت خیر اراحمین کو بھی اسی طرح متواتر 7 یا زیادہ بار پرھ سکتے سورہ الفاتحہ کے ساتھ نفل نماز میں.
اور رمضان کے بعد بھی اس کو جاری رکھنا چاہتا ہوں.
بری سورتیں یاد نہیں ہوتی اس لیۓ
جزاک اللہ خیرا
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1733 days, 7,919 registered users have posted 61,802 messages under 17,585 unique topics on Ask Ghamidi.