Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islamic Sharia How Can A Transgender Person Live A Married Life In Accordance With Islam?

Tagged: ,

  • How Can A Transgender Person Live A Married Life In Accordance With Islam?

    Posted by Hamid Butt on April 21, 2022 at 9:55 pm

    السلام علیکم

    آج آپ کا خاجہ سرا کے عنوان انٹرویو دیکھا۔ میرا سوال یہ ہے کہ ایک خاجہ سرا اذدواجی زندگی اسلامی طریقے سے کیسے گزارے شکریہ

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 years, 8 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • How Can A Transgender Person Live A Married Life In Accordance With Islam?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar April 25, 2022 at 4:08 am

    خواجہ سرا اگر مرد یا عورت کے طور پر ازدواجی زندگی کے افعال کے قابل ہے تو شادی کر سکتا یا سکتی ہے۔ اور اس پر وہی احکام لاگو ہوں گے جو مرد یا عورت پر لاگو ہوتے ہیں۔

    اگر وہ مرد یا عورت کے ازدوجی افعال ادا کرنے کے قابل نہیں تو اسے شادی نہیں کرنی چاہیے۔ یہ معذوری اور آزمایش ہے جیسے دیگر جسمانی معذور لوگ آزمایش میں مبتلا کیے جاتے ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register