-
Being Truthful All The Time
کیا ہمیں ہر حال میں سچ بولنا چاہیے؟ یہاں تک کہ کوئی سچ سننے کی طاقت بھی نہیں رکھتا ہو؟ اس کی جان کو خطرہ ہو یا کوئی اور کم جان لیوا یا ایموشنل خطرہ لاحق ہو؟ مثال کے طور پر کسی کو جان لیوا مرض لاحق ہو اور جب وہ پوچھے یا اصرار کرے تب اسے سچ بتانا چاہیے یا ایسے موقع پر تھوڑا بہت جھوٹ بول سکتے؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1807 days, 8,616 registered users have posted 63,475 messages under 18,269 unique topics on Ask Ghamidi.