-
Ihram Stitched From One Side
میں نے اپنا عمرہ کا اہرام سوئی دھاگے سے ایک طرف سے سی لیا کیونکہ اس طرف سے اہرام کے دھاگے نکل رہے تھے۔ اس لیے ایسا کرنا پڑا کیونکہ میں اہرام کا ایک حصہ بڑا ہونے کی وجہ سے کاٹ کر چھوٹا کیا تھا اور اس کے دھاگے نکلنا شاوع ہو گئے تھے۔ کیا اس صورت میں مجھے دم دینا پڑے گا؟ میں عمرہ کر چکا ہوں۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1613 days, 7,457 registered users have posted 58,776 messages under 16,378 unique topics on Ask Ghamidi.