Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Sources of Islam Quran 2:149 – Are Addressees Of This Verse Only Sahaba Or All Muslims?

Tagged: ,

  • Quran 2:149 – Are Addressees Of This Verse Only Sahaba Or All Muslims?

    Posted by Saiyed juned Alimiya on May 14, 2022 at 11:39 pm

    SSurah bakra ki aayat no 149 ki tafseer me amma tamlun ke meaning me sab muslim liya he, mean isse sahaba radi murad he ya qyamat tak aane wale musalman? Agar qyamat tak aane wale musalman murad he to ise according to Arabic language kese samje?

    Saiyed juned Alimiya replied 2 years, 7 months ago 2 Members · 2 Replies
  • 2 Replies
  • Quran 2:149 – Are Addressees Of This Verse Only Sahaba Or All Muslims?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar May 15, 2022 at 1:14 am

    قران کے مخاطبین اس کے سامنے کے لوگ تھے۔ لیکن کوئی آیات میں بتائی گئی بات یا ہدایت نکے علاؤہ دوسروں کے لیے بھی عام کیسے ہوتی ہے تو اس کی وجہ اس میں بتایا گیا آفاقی اصول یا عام مذہبی اصول ہوتا ہے۔ خدا کی عبادت کرنا ہر انسان کا کام ہے۔ اب خدا نے اپنی عبادت کے لیے جو احکام دیے ہیں وہ عام ہی ہوں گے سوائے یہ کہ خدا خود بتا دے کہ فلاں عبادت عام نہیں۔ یعنی عام نہ ہونے کی دلیل چاہیے ورنہ عبادات میں ہر چیز عام ہوگی۔ یہی معاملہ شرہعت کے باقی احکام کا ہے۔

    اس آیت میں دو باتیں ہیں۔ کہ تعبدی حکم ہے کہ نماز میں رخ کعبے کی طرف کرنا ہے اور دوسرا افاقی اصول ہے کہ خدا سب کے اعمال سے واقف ہے تو صحابہ کے اعمال سے بھی واقف ہے ۔ چنانچہ وہ ہمارےاعمال سے بھی واقف ہے

  • Saiyed juned Alimiya

    Member May 15, 2022 at 1:27 am

    100 times jazakomullah bro

You must be logged in to reply.
Login | Register