-
Muslims By Birth And Islam Is The Only Right Religion?
مرتد وہ ہوتا ہے جو اپنی مرضی سے کوئی مذہب قبول کرے اور پھر جائے۔ایک مذہبی جوڑے کا پیدا ہونے والا بچہ اگر کوئی اور نظریہ چنتا ہے تو وہ
کیسے مرتد ہو گیا ؟
اگر کوئی یہ مانے کہ کوئی خدا تو ہے لیکن اسلام کو نہ مانتا ہو تو آپ کیسے اس چیز کا دفاع کریں گے کہ اسلام سچا دین ہے؟
قرآن اللّٰہ کا کلام ہے؟
اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم حقیقت میں ہی ایک رسول تھے اور آپ خاتم النبیین ہیں؟
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1634 days, 7,509 registered users have posted 59,249 messages under 16,562 unique topics on Ask Ghamidi.