-
Al-Bayan 8:1 – Use Of Objectionable Wording For Sahaba Karam
غامدی صاحب نے سورہ انفال کی تفسیر میں صحابہ کیلےء مالِ غنیمت لُوٹنے کے الفاظ استمعال کیے ہیں۔ صحابہ کرام سے اس مقام پرغلطی ہوءی لیکن وہ ھم سب کیلے قابلے احترام ہیں۔
کیا صحابہ کیلے لُوٹنا یا لوٹ مار کرنے کے الفاظ استمعال کرنا غیرمناسب نہیں؟ اس کی جگہ مال غنیمت اکٹھا کرنے کے الفاظ بھی تو استمعال ہو سکتے ہیں
Surah AL ANFAL – Part 1 – Verse 1
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1731 days, 7,906 registered users have posted 61,753 messages under 17,560 unique topics on Ask Ghamidi.