-
Why Born Muslims Are Given Unfair Advantage Over Born Non-muslims?
السلام و علیکم۔۔میرا ایک سوال ہے جس نے مجھے کافی عرصے سے تنگ کیا ہوا ہے۔وہ یہ کہ اللہ نے مجھے مسلمان کیوں پیدا کیا۔۔۔ میں نے پیدا ہونے سے قبل ایسی کون سی اچھائی کی تھی جو مجھے مجھے ماں کی گود میں کلمہ ملا۔۔ اور جو بچے غیر مسلموں کے گھر میں پیدا ہوتے ہیں ان بچوں کا کیا قصور ہوتا ہے کہ وہ بڑے ہو کر مشرک /بت پرست بن جاتے ہیں۔۔ اور انہوں نے پیدا ہونے سے قبل ایسا کون سا گناہ کیا تھا کہ انہیں حق سے اتنا دور پیدا کیا گیا۔۔
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1723 days, 7,862 registered users have posted 61,474 messages under 17,474 unique topics on Ask Ghamidi.