Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy Why Can't We Sacrifice Chicken As A Form Of Qurbani?

Tagged: ,

  • Why Can't We Sacrifice Chicken As A Form Of Qurbani?

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 4, 2022 at 11:47 pm

    خدا کی شان ایک بادشاہ کی ہے۔ اس نے خود کو لوگون کا بادشاہ کہا ہے۔ انسان کے لحاظ سے دیکھیے تو اس کو یہ احساس کسی بڑے جانور کی قربانی ہی سے پیدا ہو سکتا ہے کہ وہ خدا کے ہاں اپنی جان کا نذرانہ پیش کر رہا ہے۔ مرغ کی قربانی سے یہ احساس پیدا نہیں ہوتا۔ یہاں معاملہ صرف ثواب کمانے کا نہیں۔ اہتمام سے قربانی کرنے کا ہے۔ مرغ کی قربانی سے یہ اہتمام محسوس نہیں ہوتا

The discussion "Why Can't We Sacrifice Chicken As A Form Of Qurbani?" is closed to new replies.

Start of Discussion
0 of 0 replies June 2018
Now