Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Epistemology And Philosophy How To Know God's Will In Worldly Matters

Tagged: 

  • How To Know God's Will In Worldly Matters

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 7, 2022 at 2:22 am

    حلال و حرام، صحیح اور غلط اور حق و باطل میں ہم خدا کے قوانین اور اصولوں کو اس کے دین کی روشنی اور اپنی فطرت کی بنا پر جان لیتے ہیں، ۔ یہاں اس کی رضا واضح ہے کہ ہم نے درست فیصلہ کرنا ہے۔

    البتہ ایسے معاملات جو ان سے ہٹ کر عام نوعیت کے ہوتے ہیں جیسے فلاں یونیورسٹی میں داخلہ لینا ہے یا فلاں میں، یا فلاں سے شادی بہتر ہوگی یا فلاں کے ساتھ، اس میں خدا کی مرضی جاننے کا کوئی ذریعہ نہیں۔ خدا سے خیر طلب کرتے ہوئے اپنا فیصلہ لینا چاہیے۔

    وہ معاملات جو آپ کے بس ہی میں نہ ہوں ان کو خدا کی مرضی سمجھ کر قبول کرنا چاہیے۔

  • Ali Hamza

    Member July 8, 2022 at 3:57 pm

    اگر ہم کوئی کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور وہ کام نہیں ہو پاتا تو کیا اس ناکامی کی وجہ اللہ تعالیٰ کی رضا ہو گی یا کہ ہماری کوشش میں کمی..؟؟

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 11, 2022 at 12:55 am

    دونوں باتیں ہو سکتی ہیں۔

You must be logged in to reply.
Login | Register