-
Basis For Classical Interpretation For The Concept Of Seven Skies
پہلے یہ نظریہ موجود تھا کہ سورج ،چاند، چار سیارے اور باقی ستارے علیحدہ علیحدہ آسمانوں پر موجود ہیں یعنی سات آسمان ہیں تو اللہ تعالی نے بھی انہی کو بیان کردیا کہ یہ “جن کو تم سات آسمان کہتے ہو” ہم نے بنائے ہیں اور ان کے علاوہ کوئی اور سات آسمان نہیں ھیں۔ کیا یہ تاویل درست ہے
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1614 days, 7,458 registered users have posted 58,793 messages under 16,381 unique topics on Ask Ghamidi.