Ask Ghamidi

A Community Driven Discussion Portal
To Ask, Answer, Share And Learn

Forums Forums Islam And State Is Leader Bound By All Decisions Of Shura (Parliament)

Tagged: 

  • Is Leader Bound By All Decisions Of Shura (Parliament)

    Posted by Tanveer Hussain on July 28, 2022 at 5:27 am

    کیا امیر ہر معاملے میں شوریٰ سے مشورے کا پابند ہے؟

    اگر امیر شوریٰ کے مشورے کا پابند ہے تو پھر تو وہ ایک کٹھ پُتلی ہی ہوا فیصلہ تو شوریٰ کا چلے گا امیر کا تو صرف نام ہوااور اگر ایسا ہی ہے تو پھر آخرت میں امیر کیوں جواب دہ ٹھہرے گا؟

    ایک روایت کے مطابق امیر نے جنگ کے موقع پر رات کو آگ جلانے سے ساتھیوں کی اجازت طلب کرنے پر منع کر دیا اور کوئی مشورہ نہیں لیا، تو کیا امیر کو اختیار ہے کہ وہ جن معاملات میں چاہے مشورہ نہ لے؟

    Dr. Irfan Shahzad replied 2 years, 3 months ago 2 Members · 1 Reply
  • 1 Reply
  • Is Leader Bound By All Decisions Of Shura (Parliament)

  • Dr. Irfan Shahzad

    Scholar July 29, 2022 at 5:29 am

    امیر قوت نافذہ ہے اور وہ اکثریت کی راے کے خلاف نہیں جو سکتا۔ امیر کے اختیارات بھی اکثریتی راے سے طے ہوں گے۔ چنانچہ عملا یہی ہو بھی رہا ہے۔ انتظآمی معاملات میں وزیر اعظم کا دائرہ اختیار ہیں اور قانونی معاملات مجلس شوری یا پارلیمنٹ کے۔ البتہ وزیر اعظم کے کسی اقدام پر سوال کھڑا ہو جائے تو پھر اکثریتی راے کا فیصلہ تسلیم کیا جائے گا۔

You must be logged in to reply.
Login | Register