-
Reference For Nadwi's Explanation Of Difference Between Hadees And Sunnah
سید سلیمان ندوی بیان کرتے ہیں:’’۔ احادیث کی تحریر و تدوین نے اس طرز عمل کی ناقابل انکار تاریخی حیثیت ثابت کر دی ہے۔ … (چنانچہ) سنت اور حدیث میں عظیم الشان فرق ہے۔ حدیث محض روایت کی حیثیت کا اور سنت اس کے عملی تواتر کا نام ہے۔ … قرآن پاک کے الفاظ کی جو عملی تصویر آنحضرت صلی اﷲ علیہ وسلم نے پیش فرمائی وہی سنت ہے اور یہ گویا قرآن پاک کی عملی تفسیر ہے، جس کا مرتبہ احادیث کے لفظی روایات سے بدرجہا بلند ہے۔‘‘ ۶ ندوی، سید سلیمان، ماہنامہ اشراق، لاہور، اشاعت دسمبر ۱۹۹۶ء ، ص۳۲۔
I had read this from one of the ghamidi sahab’s forum, but couldn’t find the reference where sulaiman nadvi had said this.
Could someone help with the reference?
Sponsor Ask Ghamidi