-
Shia Hadith Books And Opinion Of Imam Jafar On Hazrat Ayesha And Ameer Muawiya
میں آجکل غامدی صاحب کا یہ پروگرام دیکھ رہا ہوں۔ میرا سوال شیعہ تحریک / نمبر ۲ کے بارے میں ہے ۔
کیا کتب احادیث مبارکہ جو شیعہ مسلک میں ہیں ، ان میں جو احادیث رقم ہیں کیا وہ صحاح ستہُ میں بھی ہیں یا بالکل مختلف روایات ہیں ۔
امام جعفر صادق کی اپنی تحریروں میں حضرت عائشہ صدیقہ اور حضرت امیر معاویہ کے بارے میں کیا رائے ہے ۔
شکریہ
Sponsor Ask Ghamidi
In the last 1613 days, 7,457 registered users have posted 58,776 messages under 16,378 unique topics on Ask Ghamidi.